پیر‬‮ ، 15 جون‬‮ 2026 

موبائل فون پر ٹیکس میں کمی اوربیرون ملک سے بغیر ٹیکس کے ایک سے زیادہ فون لانے کی اجازت ،وزیر اعظم کے مشیر زلفی بخاری کازبردست اقدام، خوشخبری سنادی گئی

datetime 15  دسمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان کے مشیر برائے اوورسیز پاکستان زلفی بخاری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر حکومت کی جانب سے ٹیکس ہٹانے کا عندیہ دیا ہے۔انہوں نے اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ وزیر مملکت برائے ریونیو حماد اظہر سے درخواست کی ہے کہ موبائل فون پر ٹیکس کو کم سے کم کیا جائے اور بغیر ٹیکس کے دو فون لانے کی اجازت دی جائے۔زلفی بخاری کی درخواست کے بعد اوورسیز پاکستانیوں کے موبائل فون لانے پر ٹیکس کی کمی اور بغیر ڈیوٹی 2 فون لانے کی اجازت ملنے کا امکان ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نصیب کی مکھی


ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…