پیر‬‮ ، 15 جون‬‮ 2026 

بھارتی جاسوس قیدی سربجیت سنگھ کو مبینہ طورپر اینٹیں مارکرقتل کرنے کے الزام میں ملوث دو ملزمان کی قسمت کا فیصلہ سنادیاگیا

datetime 15  دسمبر‬‮  2018 |

لاہور ( این این آئی)بھارتی جاسوس قیدی سربجیت سنگھ کو مبینہ طورپر اینٹیں مارکرقتل کرنے کے الزام میں ملوث دو ملزمان کی قسمت کا فیصلہ سنادیاگیا،تفصیلات کے مطابق سیشن عدالت نے بھارتی جاسوس قیدی سربجیت سنگھ کے قتل کیس میں ملوث دو ملزمان کو بری کرنے کا حکم دے دیا۔

ایڈیشنل سیشن جج معین کھوکھر نے تمام گواہان کے منحرف ہونے پر کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے ملزمان عامر تانبا اور مدثر منیر کو بری کرنے کا حکم دیا ۔دونوں ملزمان پر بھارتی جاسوس کو اینٹیں مار کر قتل کرنے کا الزام تھاجن کیخلاف تھانہ کوٹ لکھپت پولیس نے مقدمہ درج کررکھا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نصیب کی مکھی


ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…