بدھ‬‮ ، 11 مارچ‬‮ 2026 

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر مزیدمہنگا،یورو،سعودی ریال اورچینی یوآن کی قیمت بھی بڑھ گئی

datetime 15  دسمبر‬‮  2018 |

کراچی (این این آئی)اوپن کرنسی مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر مزید20پیسے مہنگا،سعودی ریال ، یورواور چینی یوآن کی قدر میں اضافہ اور یواے ای درہم اور برطانوی پاؤنڈ کی قدر میں استحکام جبکہ انٹربینک مارکیٹ ہفتہ وار تعطیل کے باعث بندرہی۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق ہفتہ کوانٹربینک مارکیٹ ہفتہ وار تعطیل کے باعث بندرہی۔

اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں20پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیاگیا،جس کے نتیجے میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید139.50روپے سے بڑھ کر139.70روپے اورقیمت فروخت140.00روپے سے بڑھ کر140.20روپے ہوگئی۔ہفتہ کویوروکی قیمت میں20پیسے کااضافہ جبکہ برطانوی پاؤنڈکی قیمت میں استحکام رہا،جس کے نتیجے میں بالترتیب یوروکی قیمت خرید157.00روپے سے بڑھ کر157.20روپے اورقیمت فروخت158.80روپے سے بڑھ کر159.00روپے جبکہ برطانوی پاؤنڈ کی قیمت خرید174.50روپے اورقیمت فروخت176.30روپے پرمستحکم رہی۔فاریکس رپورٹ کے مطابق سعودی ریال کی قیمت میں10پیسے کا اضافہ اوریواے ای درہم کی قیمت میں استحکام رہا،جس کے نتیجے میں باالترتیب سعودی ریال کی قیمت خرید37.00روپے سے بڑھ کر37.10روپے اورقیمت فروخت37.30روپے سے بڑھ کر37.40روپے جبکہ یواے ای درہم کی قیمت خرید38.00روپے اورقیمت فروخت38.30روپے پرمستحکم رہی ۔ہفتہ کوچینی یوآن کی قدرمیں50پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیاگیا،جس کے نتیجے میں چینی یوآن کی قیمت خرید19.30روپے سے بڑھ کر19.80روپے اور قیمت فروخت20.30روپے سے بڑھ کر20.80روپے ہوگئی۔  پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر مزید20پیسے مہنگا،سعودی ریال ، یورواور چینی یوآن کی قدر میں اضافہ اور یواے ای درہم اور برطانوی پاؤنڈ کی قدر میں استحکام جبکہ انٹربینک مارکیٹ ہفتہ وار تعطیل کے باعث بندرہی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)


بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…