بدھ‬‮ ، 30 ستمبر‬‮ 2026 

پختونوں کو چرس کے نشے کا شوقین کیوں کہا؟اے این پی نے اوریا مقبول جان کیخلاف بڑا قدم اُٹھالیا

datetime 15  دسمبر‬‮  2018 |

پشاور(این این آئی)عوامی نیشنل پارٹی نے صوبائی اسمبلی میں ایک قرارداد جمع کرائی ہے جس میں گزشتہ روز نجی ٹی وی کے پروگرام میں اوریا مقبول جان کی جانب سے پختونوں کے خلاف نسل پرستانہ جملے اور پختونوں کو چرس کے نشے کا شوقین کہنے کی مذمت کی گئی ہے ، قرارداد رکن صوبائی اسمبلی شگفتہ ملک نے جمع کرائی

اور اس میں حکومت سے مطالبہ کیا گیا کہ نسل پرستانہ اور منافرت پر مبنی گفتگو کے الزام میں اوریا مقبول جان اور ٹی وی پروگرام کے ذمہ داران کے خلاف عدالتی کاروائی کی جائے۔ قرارداد میں پاکستان الیکٹرونک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) سے بھی مطالبہ کیا گیا کہ اوریا مقبول جان اور نجی ٹی وی پر فوری پابندی عائد کرے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…