اتوار‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2026 

تحریک انصاف کی حکومت کے خلاف ن لیگ، پیپلزپارٹی سمیت تمام سیاسی جماعتیں اکٹھی ،دھماکہ خیز فیصلہ کرلیاگیا

datetime 15  دسمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (این این آئی)اپوزیشن میں خواجہ سعد رفیق کے پروڈکشن آرڈر جاری ہونے تک قومی اسمبلی اور سینیٹ اجلاس کے بائیکاٹ پر اتفاق ہوگیا۔ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن) نے خواجہ سعد رفیق کے پروڈکشن آرڈر جاری ہونے تک سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاسوں کے بائیکاٹ کے لیے دیگر اپوزیشن جماعتوں سے مشاورت مکمل کرلی ہے

جس کے بعد اپوزیشن کے درمیان سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاسوں کے بائیکاٹ پر اتفاق کرلیا گیا ہے۔ذرائع نے بتایا کہ پیپلزپارٹی اور متحدہ مجلس عمل نے بھی بائیکاٹ کے معاملے پر مسلم لیگ (ن) کو ساتھ دینے کی یقین دہانی کرادی ہے تاہم اس حوالے سے حتمی منظوری پیر کو اپوزیشن جماعتوں کے مشترکہ اجلاس میں لی جائے گی جس کی صدارت مسلم لیگ (ن) کے چیئرمین اور سینیٹ میں قائد حزب اختلاف راجہ ظفر الحق کریں گے۔یاد رہے کہ اسپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے خواجہ سعد رفیق کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کے معاملے قانونی ماہرین سے مشاورت کا کہا گیا ہے۔واضح رہے کہ نیب نے خواجہ سعد رفیق کو پیراگون ہاؤسنگ سوسائٹی کیس میں گرفتار کیا اور مسلم لیگ (ن) کی جانب سے قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت کے لیے خواجہ سعد کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کا مطالبہ کیا گیا جبکہ (ن) لیگ نے قومی اسمبلی کے رواں سیشن کا بائیکاٹ بھی کیا ۔ اپوزیشن میں خواجہ سعد رفیق کے پروڈکشن آرڈر جاری ہونے تک قومی اسمبلی اور سینیٹ اجلاس کے بائیکاٹ پر اتفاق ہوگیا۔ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن) نے خواجہ سعد رفیق کے پروڈکشن آرڈر جاری ہونے تک سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاسوں کے بائیکاٹ کے لیے دیگر اپوزیشن جماعتوں سے مشاورت مکمل کرلی ہے جس کے بعد اپوزیشن کے درمیان سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاسوں کے بائیکاٹ پر اتفاق کرلیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…