جمعرات‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2026 

ایپل نے جرمنی میں موبائل ادائیگی کی سہولت فراہم کر دی

datetime 12  دسمبر‬‮  2018 |

برلن(آئی این پی/شِنہوا)ایپل نے جرمنی میں موبائل کے ذریعے ادائیگی کی سہولت فراہم کردی۔اس سہولت کے ذریعے آئی فون سمیت ایپل کی مصنوعات استعمال کرنے والے سٹورز پر موبائل کے ذریعے ادائیگی کر سکیں گے۔اس سلسلے میں ایپل کو کئی بینکنگ اور مالیاتی اداروں کا تعاون بھی حاصل ہے۔ان میں ڈوچے بینک اور امریکن ایکسپریس بھی شامل ہیں۔جون میں گوگل بھی

موبائل کے ذریعے ادائیگی کی سہولت فراہم کر چکا ہے۔جرمنی میں تھوک کے دوکاندار بھی ایپل پے کے ذریعے خدمات قبول کر رہے ہیں۔جبکہ گیس اسٹیشن،فیشن شاپ،فوڈز ریستوران،برگر کنگ اور میک ڈونلڈ بھی ایپل پے کے ذریعے ادائیگی میں تعاون کر رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…