اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

برطانیہ کیساتھ مزید مذاکرات نہیں ہونگے ، یورپی کمیشن

datetime 12  دسمبر‬‮  2018 |

برسلز(آئی این پی/شِنہوا)یورپی کمیشن کے چیئرمین یانکلاڈ ینکر نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ یورپی یونین اور برطانیہ کے درمیان طے کردہ سمجھوتہ برطانیہ کی یورپی یونین سے علیحدگی کے حوالے سے واحد سمجھوتہ ہے ۔ یورپی یونین کااس بارے میں برطانیہ کے ساتھ دوبارہ مذاکرات کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے ۔یاد رہے کہ یور پی یونین اور برطانیہ کے درمیان طے کردہ سمجھوتے میں فریقین نے”یقینی بنانے والے منصوبے کو تسلیم کیا اور اس منصوبے کا مقصد یورپی یونین کے

رکن آئرلینڈ اور برطانیہ کے شمالی آئرلینڈ کے درمیان سرحد پر چیک پوسٹ قائم نہ ہونے کو یقینی بنانا ہے ۔علاوہ ازیں نئے طویل مدتی تجارتی قوانین و ضوابط کے اجرا سے قبل برطانیہ یورپی یونین کی کسٹمز یونین میں رہے گا ۔ لیکن یہی یقینی بنانے والا منصوبہ اندرون برطانیہ میں یورپی یونین سے برطانیہ کی علیحدگی کے مذکورہ سمجھوتے کی مخالفت کی ایک اہم وجہ ہے ۔ ایسے خیالات کا اظہار بھی کیا جا رہا ہے کہ اس منصوبے سے برطانیہ کے اقتدار اعلی کو نقصان پہنچے گا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…