اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

تھریسامے کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کیلئے مطلوبہ اکثریت ہے : ارکان اسمبلی ٹوری پارٹی

datetime 12  دسمبر‬‮  2018 |

لندن (این این آئی)برطانیہ کے یورپی یونین سے الگ ہونے کے معاملے پرحکمران ٹوری پارٹی کے ارکان اسمبلی نے دعویٰ کیاہے کہ جماعت کے سربراہ کی حیثیت سے تھریسامے کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کے لئے ان کے پاس مطلوبہ اکثریت ہے۔ ذرائع ابلاغ کی اطلاعات کے مطابق اگر

کنزرویٹوپارٹی کے 48ارکان اسمبلی نے ایک مراسلے کے ذریعے تھریسامے کی حمایت سے انکار کیاتوقیادت کابحران شروع ہوجائے گا۔ادھراس بارے میں کوئی مصدقہ اطلاع نہیں ہے ۔تاہم کابینہ کے ایک وزیرسمیت ذرائع کاکہناہے کہ انہیں یقین ہے کہ اڑتالیس خطوط ارسال کئے جاچکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…