ابوظہبی(این این آئی)منگیتر کو واٹس پر احمق کرنے پر ایک شخص کو 60 دن جیل اور 20 ہزار درہم جرمانہ کردیا گیا۔عرب ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ابوظہبی میں ایک شخص کو اپنی منگیتر کو واٹس ایپ پیغام میں احمق لکھنا مہنگا پڑگیا اور اس کو 60 دن کیلئے جیل اور 20 ہزار درہم جرمانہ کردیا گیا۔نوجوان اماراتی شہری کو اپنی منگیتر کو واٹس ایپ پر مذاق کے طور پر احمق جبکہ عربی میں (ہابلہ) کہنے پر سزا بھگتنا پڑ گئی۔
منگیتر کو واٹس ایپ پر احمق کہنا مہنگا پڑگیا،اماراتی شہری کو 60 دن جیل کی سزا سنادی گئی،20 ہزار درہم جرمانہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
موسم گرما کی سرکاری تعطیلات،حکومت پنجاب کا بڑا فیصلہ
-
یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری!
-
2030 تک سونے اور چاندی کی قیمت کتنی بڑھ سکتی ہے؟ ماہرین کی بڑی پیشگوئی
-
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بھارت کا رد عمل آگیا
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کی چھٹیاں 31 اگست تک بڑھانے کی حقیقت سامنے آگئی
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)
-
حملے کا خدشہ، سعودی عرب میں ہائی الرٹ
-
اوپن اے آئی کا چیٹ جی پی ٹی کے مفت صارفین کیلئے بہت بڑا تحفہ
-
12 ربیع الاول کی چھٹی سے متعلق اہم خبر آگئی
-
طالبعلم نے گھر میں دادا دادی کو ہلاک کیا پھر سکول جاکر 5ٹیچرز کو مارا، ہوشربا تفصیلات
-
موسم کا تیور بدل گیا، ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان
-
سولر صارفین کےلئے خوشخبری، حکوت کا بڑا اعلان
-
سونے کی قیمت میں آج پھر بڑا اضافہ



















































