منگل‬‮ ، 18 جون‬‮ 2024 

نئے بادشاہ کی تخت نشینی ، سعودی عرب میں جشن

datetime 10  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض (آئی این پی)سعودی فرماروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی تخت نشینی کی چار سال مکمل ہونے پر ملک بھر میں جشن کا سماں بندھ گیا۔عرب میڈیا کے مطابق شاہ سلمان کو اندرون وبیرون ملک سے تہنیتی پیغامات موصول ہوئے ہیں، جبکہ سعودی میڈیا اور اخبارات سمیت سوشل میڈیا پر خصوصی ضمیمے

اور مقالینشر کئے گئے۔ دہشتگردی کیخلاف اسلامی عالمی فوج کا قیام اور خواتین کو ڈرائیونگ کی اجازت دینا انکی اہم کامیابیوں میں شمار کیا گیاہے ۔یاد رہے شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز کی 23 جنوری 2015 میں وفات کے بعد شاہی خاندان نے انکے بھائی شاہ سلمان کو نیا بادشاہ منتخب کرلیا تھا۔

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…