بدھ‬‮ ، 29 اکتوبر‬‮ 2025 

پی ٹی آئی حکومت بھی ’پٹواری‘ہو گئی، ن لیگی حکومت کا کریڈٹ چوری کرتے رنگے ہاتھوں پکڑی گئی،بیرون ملک رقم منتقلی کے 26ممالک کیساتھ معاہدےعمران خان نے نہیں اسحاق ڈار نےکب کئے ؟بڑا دعویٰ کر دیا گیا

datetime 10  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی ر ہنما فرحت اﷲ بابر نے کہا ہے کہ 26ممالک کے ساتھ بیرون ملک رقم منتقلی کے معاہدے عمران خان نے نہیں 2016ء میں اسحاق ڈار نے کئے تھے۔ ٹوئٹر پر ایک بیان میں فرحت اﷲ بابر نے کہا ہے کہ آخر کار 26ممالک کے ساتھ بیرون ملک رقم منتقلی بارے معلومات کے تبادلے

کے معاہدے پر سچ سامنے آگیا۔ انہوں نے کہا کہ ان معاہدوں پر پی ٹی آئی حکومت نے نہیں بلکہ 2016ء میں اسحاق ڈار جب وہ وزیر خزانہ تھے نے دستخط کئے تھے۔ انہوںنے کہاکہ عمران خان جھوٹ بول کر اس کا کریڈٹ لے رہے ہیں ٗ ان کا جھوٹ بے نقاب ہوگیا ٗان کی اپنی عزت معافی کی متقاضی ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خود کو ری سیٹ کریں


عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…