پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

چین:’لین زو‘ شہرمیں ریت کے طوفان سے نظامِ زندگی درہم برہم

datetime 20  مئی‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)چین کے شہر ’لین زو‘ میں ریت کے طوفان نے نظام زندگی درہم برہم کردیا، حدِ نگاہ متاثر ہونے سے لوگوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔لین زو میں طوفان کے باعث فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ہوا۔ متاثرہ علاقوں میں حدِنگاہ کم ہوگئی اور آسمان زرد رنگ کاہوگیا، سڑکوں پر ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی جبکہ حکام کی جانب سے لوگوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق یہ صورتحال دو دن جاری رہے گی اور بارش کا بھی امکان ہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…