ہفتہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2026 

تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا، اس بار صرف کتنی چھٹیاں دی گئی ہیں؟ والدین کو بڑا سرپرائز

datetime 9  دسمبر‬‮  2018 |

دریاخان(نیوز ڈیسک) پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیاں 24دسمبر سے شروع ہورہی ہیں جوکہ 31دسمبر تک جاری رہے گی یکم جنوری کو تمام تعلیمی ادارے کھل جائیں گے محکمہ تعلیم کے ذرائع کے مطابق

اس سلسلہ محکمہ تعلیم پنجاب نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے ،اس طرح پنجاب کے نجی اور سرکاری تعلیمی ادارے 8 یوم کے لیے بند رہیں گے ، واضح رہے کہ سردی کی شدت میں بھی بہت زیادہ اضافہ ہو چکا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…