اتوار‬‮ ، 09 فروری‬‮ 2025 

فرانس کے بعد بلجیم اور ہالینڈ میں بھی مظاہرے پھوٹ پڑے،پولیس کا آنسو گیس اور واٹر کینن کا بے دریغ استعمال،پورے یورپ میں کھلبلی مچ گئی

datetime 9  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بلجیم (این این آئی)فرانس کے بعد بلجیم اور ہالینڈ میں بھی یلو ویسٹ کے احتجاجی مظاہرے پھوٹ پڑے جس میں انہوں نے بلجیم کے وزیراعظم چارلیس مائیکل سے استعفیٰ کا مطالبہ کردیا۔میڈیا رپورٹ کیم طابق پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے آنسو گیس اور واٹر کینن کا بے دریغ استعمال کیا۔برسلز میں مظاہرین کی جانب سے چارلیس مائیکل کے آفس، پارلیمنٹ ہاؤس، حکومتی مراکز کی حدود بندی میں داخلے کی کوشش کی گئی جسے پولیس نے ناکام بنادی۔برسلز پولیس

کے ترجمان ایلس وین دی نے بتایا کہ تقریباً 400 افراد نے احجاجی مظاہرے میں شرکت کی۔انہوں نے بتایا کہ تقریباً 100 مظاہرین کو گرفتار کرلیا گیا اور ان کے قبضے سے فائرورکز اور کپڑے برآمد ہوئے جو پولیس سے چھڑپ کے دوران ممکنہ طو رپر استعمال کیے جانے تھے اس حوالے سے کہا گیا کہ مظاہرین کی جانب سے مطالبے کے اسباب کا ٹھیک اندازہ نہیں ہوسکا کیونکہ بلجیم سمیت نیدرلینڈ حکومتوں نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر کوئی اضافہ نہیں کیا۔

موضوعات:



کالم



ابو پچاس روپے ہیں


’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…