پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

مرغی انڈے سے ملک کی معیشت ٹھیک کرنا پاکستان سے مذاق ہے ،ن لیگ نے تمام سیا سی پار ٹیوں مشتمل قومی حکو مت بنانے کا مطالبہ کردیا

datetime 9  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیصل آباد (آئی این پی) سابق صوبائی وزیر قانون پنجاب ایم این اے رانا ثناء اللہ خاں نے کہا ہے کہ ملک پر نا اہل حکو مت مسلط ہے ڈا لر 150روپے پر چلا گیاتو پاکستان کے لیے خطرہ بن جا ئے گا فوری طور پر تمام سیا سی پار ٹیوں مشتمل قومی حکو مت بنا ئی جا ئے مرغی انڈے سے ملک کی معیشت ٹھیک کرنا پاکستان سے مذاق ہے ،میاں شہباز شریف پر کو ئی کرپشن ثا بت نہیں ہوئی۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نا اہل ٹولہ ملک کو نقصان پہنچا نے کے لیے کو شا ں ہے ،نا اہل وزیر آپس میں لڑ رہے ہیں تمام وزراء کی 100روزاہ کارکردگی صفر ہے نا اہل وزیراعظم کی کارکردی سے دنیا بھر میں پاکستان رسوا ہوا ۔انہوں نے کہا کہ اگر ڈا لر 150روپے پر پہنچ گیا تو ملک کے لیے خطرہ ہو گا فوری طور پر تمام سیا سی جماعتوں پر مشتمل حکو مت بنا ئی جا ئے جو ملک کی معیشت کو بحرانوں سے نکا لے اور ڈا لر کو کم از کم 110روپے پر لا ئے ،عمران خان کے ارسطو اسدعمر 100دن میں میں ہی معیشت کا بیڑا غرق کر دیا ہے، عدالت حکو متی وزراء اور اتحا دیوں کے خلاف ریفرنس دا ئر کر نے کہہ چکی ہے جس پر عملدرآمد نہیں ہو رہا پی ٹی آئی حکو مت گز شتہ 2ماہ میں میاں شہباز شریف پر صرف الزامات لگا رہی ہے آج تک ایک رو پے کی کرپشن ثا بت نہیں کر سکی حکو مت نے 100دن میں مہنگا ئی کے پہاڑ کھڑے کر کے ملک سے غربت کا نہیں غریب کے خا تمے کی بنیا رکھ عوام نے4ماہ بعد ہی الیکشن کا مطا لبہ شروع کر دیا ہے۔  سابق صوبائی وزیر قانون پنجاب ایم این اے رانا ثناء للہ خاں نے کہا ہے کہ ملک پر نا اہل حکو مت مسلط ہے ڈا لر 150روپے پر چلا گیاتو پاکستان کے لیے خطرہ بن جا ئے گا فوری طور پر تمام سیا سی پار ٹیوں مشتمل قومی حکو مت بنا ئی جا ئے مرغی انڈے سے ملک کی معیشت ٹھیک کرنا پاکستان سے مذاق ہے

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…