جمعہ‬‮ ، 27 مارچ‬‮ 2026 

تین روزہ بین الاقوامی نمائش 5مارچ سے دبئی میں شروع ہوگی

datetime 9  دسمبر‬‮  2018 |

لاہور(این این آئی) تین روز ہ بین الاقوامی نمائش آئندہ برس5تا7مارچ دبئی میں منعقد ہو گی ۔ جس میں پولٹری اور لائیو سٹاک،فشنگ اور ایگریکلچر،ایگری فوڈز،ایگری بزنس،فرٹیلائزر،کیڑے مار ادویات اورحشرات کش ادویات،تازہ پھل اور سبزیاں،نٹس اور ڈرائی فروٹس،فلاوراور گارڈن،ایگری کلچر کمپونٹس،سپیئر پارٹس اور اسسریز،مشینزاورایکوپمنٹ ،موبائل لوڈنگ مشینز

ملٹی فنکشنل مشینری، ٹریکٹرزاورایگریکلچرامپلیمنٹس،ویٹرنری فارماسیوٹیکلز،جانوروں کی خوراک،افزائش مویشی ،جانوروں کے غذائی سپلیمنٹ،کلینکس اورڈائیگناسٹکس،ایکوپمنٹ اور سپلائز اورلیبارٹری سپلائز کے سٹالزلگائے جائیں گے۔ ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی پاکستان نے نمائش میں شرکت کے خواہشمندوں کیلئے درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ20دسمبر مقررکی ہے۔



کالم



ہیکل سلیمانی


اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…