بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

سزائے موت کے دو مجرموں کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا

datetime 20  مئی‬‮  2015 |

لاہور ( نیوز ڈیسک) فیصل ا باد اور مچھ میں سزائے موت کے دو مجرموں کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا۔ مجرم ذوالفقار نے 2000 میں تھانہ ٹھیکریوالہ کے علاقہ میں ٹیکسی ڈرائیور ارشد کو اغوا کرنے کے بعد قتل کر دیا تھا۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت نے مجرم ذوالفقار کو سزائے موت کا حکم سنایا تھا۔ گذشتہ روز خاندان کے 50 افراد نے مجرم سے ا خری ملاقات کی تھی۔ دوسری جانب مجرم موسیٰ خان نے 2005 میں لیاقت نامی شخص کو چمن کے علاقے میں ذاتی دشمنی کی بنا پر فائرنگ کر کے قتل کر دیا تھا۔ مجرم کو 2006 میں سیشن جج چمن نے سزائے موت کا حکم سنایا تھا۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…