جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

کراچی اسٹاک ایکس چنیج میں مندی کے بادل چھٹ گئے

datetime 8  دسمبر‬‮  2018 |

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)  کاروباری ہفتے کے آخری روز کراچی اسٹاک ایکس چنیج میں مندی کے بادل چھٹ گئے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی اسٹاک ایکس چنیج میں اسٹاک مارکیٹ دو روز کی شدید مندی کے بعد 261 پوائنٹس اضافے کے ساتھ بند ہوئی۔ آج انٹر بینک

اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری رہا، اوپن مارکیٹ میں ڈالر 140 تک پہنچ گیا، ڈالر بڑھنے کی وجہ سے دس تولہ سونا بھی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں پہلے سیشن میں آج بھی مندی رہی اور ایک وقت میں 100 انڈیکس میں 500 سے زائد پوائنٹس کی کمی ہوئی، تاہم دوسرے سیشن کے اختتام پر سرمایہ کاروں کی جانب سے محتاط سرمایہ کاری کے باعث 100 انڈیکس میں 261 پوائنٹس کا اضافہ ہوا اور 100 انڈیکس 38562 کی سطح پر بند ہوا۔ آج بھی انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی اونچی اڑان جاری رہی، انٹر بینک میں ڈالر 14 پیسے مہنگا ہوکر 138.88 پر جبکہ اوپن مارکیٹ 50 پیسے اضافے سے 140 روپے پر پہنچ گیا۔ ڈالر مہنگا ہونے کے باعث فی تولہ سونے کی قیمت میں بھی 150 روپے اضافہ ہوگیا اور ملک بھر میں فی تولہ سونا 64900 کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔خیال رہے کہ دو روز قبل پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کے گہرے بادلوں کا راج رہا تھا، انڈیکس میں 1000 سے زائد پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…