ہفتہ‬‮ ، 26 ستمبر‬‮ 2026 

کسی ملک کو غیر ملکی فوجی اڈہ نہیں بنانے دیں گے : کمبوڈین وزیر اعظم

datetime 8  دسمبر‬‮  2018 |

نوم پنھ (این این آئی)کمبوڈیا کے وزیر اعظم ہن سین نے کہا ہے کہ ان کی حکومت ملک میں کسی غیر ملکی فوجی اڈے کی تعمیر کی اجازت نہیں دے گی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ان کا یہ بیان ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے، جب میڈیا میں ایسی

خبریں گردش کر رہی ہیں کہ جنوب مشرقی ایشیائی ملک کمبوڈیا ایک بحری اڈے کی خاطر چین سے رابطے میں ہے۔ اطلاعات ہیں کہ چین خلیج تھائی لینڈ میں ایک فوجی اڈہ بنانے میں دلچسپی رکھتا ہے، جس کی خاطر کمبوڈین صوبے کوہ کونگ کا انتخاب کیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…