جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

’’پہلے سے ذبح مرغی کے گوشت کی فروخت‘‘ حکومت نے انتہائی اہم قدم اٹھاتے ہوئے بڑا اعلان کردیا

datetime 8  دسمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پہلے سے ذبح مرغی کے گوشت کی فروخت پر پابندی عائد،محکمہ لائیو سٹاک پنجاب نے احکامات جاری کر دیئے۔نجی ٹی وی کے مطابق حکم نامے میں کہا گیا ہے شہری پہلے سے ذبح مرغی نہ خریدیں۔محکمہ لائیو سٹاک کا کہنا ہے کہ مرغی فروش

گاہک کے سامنے تندرست مرغی ذبح کریں،اقدام کا مقصد حرام گوشت کی فروخت کی روک تھام ہے، محکمہ لائیو سٹاک کا کہناہے کہ صارفین زندہ مرغی خریدیں اور اپنے سامنے ذبح کر ائیں ۔واضح  رہے کہ مرغی کے گوشت کی قیمت اس وقت 370 روپے فی کلو تک پہنچ گئی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…