جمعہ‬‮ ، 26 جون‬‮ 2026 

اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی : 100 انڈیکس میں462 پوائنٹس کی کمی

datetime 5  دسمبر‬‮  2018 |

کراچی(آئی این پی ) پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز مندی کا رحجان دیکھنے میں آیا، 100 انڈیکس 39 ہزار 600 پر ٹریڈ کرتا دیکھا گیا۔آغاز کے فورا بعد مارکیٹ میں شدید مندی دیکھنے میں آئی جہاں 100 انڈیکس 114 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 39 ہزار 487 پر ٹریڈ کرتا رہا۔کچھ دیر بعد کاروباری سرگرمیوں میں اضافے سے مارکیٹ میں مثبت رحجان آیا اور 100 انڈیکس 22 پوائنٹس کمی کے ساتھ 39 ہزار 579 پر ٹریڈ کرنے لگا۔رپورٹ فائل ہونے تک مارکیٹ ایک بار پھر مندی میں چلی گئی۔

جہاں 100 انڈیکس 462 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 39 ہزار 140 پر ٹریڈ کرتی دیکھی گئی۔اسٹاک ایکسچینج سے آخری رپورٹ آنے تک مارکیٹ میں 21,302,710 کا لین دین ہوا جس کی قیمت 1,439,699,745 پاکستانی روپے ہے۔کاروباری ہفتے کے دوسرے روز اسٹاک مارکیٹ میں منفی ر جحان کے ساتھ کارو بار کا آغاز ہوا، 100 انڈیکس 270 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 38 ہزار 889 پر ٹریڈ کرتا دیکھا گیا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج 39 ہزار602 پوانٹس پربند ہوا۔ 100 انڈیکس میں 442 پوانٹس کا اضافہ ہوا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…