ہفتہ‬‮ ، 19 اپریل‬‮ 2025 

جگا ٹیکس یا پھر؟؟؟گرین پاکستان مہم کیلئے سرکاری سکولوں کے بچوں سے 50روپے فی کس لینے کا حکم ،انکار پر کیا سزا دی جائیگی؟ عثمان بزدار نے ایسا اعلان کردیا کہ والدین میں تشویش کی لہر دوڑ گئی

datetime 4  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم گرین پاکستان مہم کامیاب کرانے کے لئے وزیراعلیٰ پنجاب نے سرکاری سکولوں کے پرنسپلز،ہیڈماسٹرز ودیگر ارباب اختیار کو طالب علموں سے پچاس روپے کا چندہ لے کر پودے لگانے کا حکم دیدیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سرگودھا، جھنگ ، خانیوال ، بھکر ، لیہ ودیگر اضلاع میں پرائمری سکول سے لے کر ہائی تک میں زیر تعلیم تمام بچوں اور بچیوں کو پرنسپلز و ہیڈماسٹرز کی جانب سے حکم دیا گیا ہے کہ وہ 50 روپے

وزیراعظم گرین پاکستان مہم کے لئے جمع کرائیں اور چندہ نہ دینے کی صورت میں ان کیخلاف سخت ترین اقدامات کیے جائیں گے ۔دوسری جانب حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ مذکورہ اضلاع میں سکول افسران نے اپنی جانب سے ایسے اقدامات اٹھائے ہوں گے تاہم حکومت کی جانب سے ایسے کوئی احکامات نہیں دیے گئے ۔واضح رہے کہ حکومت نے پورے ملک میں گرین پاکستان مہم کا آغاز کیا تھا جس کے تحت اب تک لاکھوں پودے لگائے جا چکے ہیں۔

موضوعات:



کالم



اگر آپ بچیں گے تو


جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…

آپ کی امداد کے مستحق دو مزید ادارے

یہ2006ء کی انگلینڈ کی ایک سرد شام تھی‘پارک میںایک…