بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

ایگزٹ سکینڈل،تحریک انصاف کامطالبہ بھی سامنے آگیا

datetime 19  مئی‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماءشاہ محمودقریشی نے کہاہے کہ ایگزٹ کے بارے میں حکومت تحقیقات کرکے عوام کے سامنے لائے ،میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے شاہ محمودقریشی نے کہاہے کہ عوام کوبتایاجائے کہ ایگزٹ کے پاکستان میں کاروبارکے کیاعزائم تھے اوراس کمپنی کوکیسے لائسنس جاری کیاگیا۔انہوں نے کہاکہ حکومت سے مطالبہ کیاکہ ایگزٹ نے پاکستان میں غیرقانونی کاروبارکرکے پاکستانی معیشت کونقصان پہنچایا۔شاہ محمودقریشی نے کہاہے کہ حکومت ایگزٹ کے سیکنڈل کے معاملے کی تحقیقات کرکے حقائق عوام کے سامنے لائے



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…