اتوار‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

دنیا کا وہ پہلا کرکٹر جسے پھانسی دی گئی،یہ کون ہے اور اس پر کیا الزام تھا؟پڑھئے تفصیلات

datetime 2  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بارباڈوس (آن لائن)قانون سب کے لئے برابر ہوتا ہے، چاہے وہ اسٹار ہو یا کوئی معمولی انسان اگر کسی نے گناہ کیا ہے تو اسے اس کی سزا مل کر رہتی ہے۔ ایک ایسے ہی قصے کے بارے میں ہم آپ کو بتانے جا رہے ہیں دنیا کا وہ پہلا کرکٹر جسے پھانسی سزا دی گئی تھی۔لیسلی جارج ہلٹن جو ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی تھے۔ لیسلی نے سال 1935 سے لے کر 1939 تک چھ  ٹیسٹ میچ کھیلے۔ لیسلی کو ایک فاسٹ باؤلر کے طور پر جانا جاتا ہے۔ اس کھلاڑی کو 17 مئی، 1955 کو پھانسی دے دی گئی تھی۔

دراصل، لیسلی نے اپنی بیوی کا بے رحمی سے قتل کر دیا تھا جس کے سبب انہیں پھانسی کے تختہ پر چڑھا دیا گیا۔لیسلی اور لارلین نے پسند کی شادی کی تھی لیکن شادی کے پانچ سال بعد دونوں کے درمیان فاصلوں نے جگہ لے لی۔ جس کے بعد کچھ ذاتی وجوہات ہوئیں اور غصہ میں لیسلی نے اپنی بیوی کو قتل کردیا۔معاملہ عدالت میں پہنچا اور عدالت نے 20 اکتوبر 1954 کو لیسلی کو ان کی بیوی کے قتل کے الزام میں قصوروار قرار دیا اور پھانسی کی سزا سنادی گئی ۔

موضوعات:



کالم



بس وکٹ نہیں چھوڑنی


ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…