ہفتہ‬‮ ، 26 ستمبر‬‮ 2026 

پیوٹن ٹرمپ ملاقات، یکم دسمبر کو بیونس آئرس ہوٹل میں ہو گی

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

ماسکو(آئی این پی)پیوٹن اور ٹرمپ مابین ملاقات یکم دسمبر کو ارجنٹائن میں منعقد ہونے والے جی ٹونٹی اجلاس کے سلسلے میں بیونس آئرس کے ایک ہوٹل میں ہوگی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی صدر ولا دیمیر پوٹن اور امریکی صدر ٹرمپ کے درمیان یکم دسمبر کو ملاقات ہوگی ۔ روسی خبر رساں ایجنسی ریا نے روسی وفد کے ذرائع کے حوالے سے خبر دی ہے کہ یہ ملاقات ارجنٹائن میں منعقد ہونے والے جی ٹونٹی اجلاس کے سلسلے میں بیونس آئرس کے ایک ہوٹل میں ہوگی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…