ہفتہ‬‮ ، 26 ستمبر‬‮ 2026 

کرتار پور راہداری کھلنے پر بھارتی وزیر جذباتی ہو گئیں، ہرسمرت کوربادل ،دل کی باتیں زبان پر لے آئیں

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

نئی دہلی(اے این این)کرتار پور راہداری کھلنے پر بھارتی وزیر ہرسمرت کور بادل جذباتی ہو گئیں، ان کا کہنا ہے کہ آج بہت جذباتی ہوں، خوابوں میں نہ سوچا تھا کہ کرتار پور جاسکوں گی۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ آج وہاں جارہی ہوں جہاں بابا گرونانک نے 18 برس

گزارے۔ آج کرتار پور میں میرے جیسے لاکھوں لوگوں کی دعائیں رنگ لارہی ہیں۔ہرسمرت کور بادل نے مزید کہا کہ کرتار پور کوریڈور کا کھلنا بتاتا ہے کہ گرونانک ہم پر مہربان ہیں،آج بابا گرونانک کے چمتکار نے دونوں ملکوں کے درمیان کام کردیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…