اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

سعودی عرب نے تیل کی پیدوارا کے تمام سابقہ ریکارڈ توڑ دئیے ،یومیہ تیل کی پیداوار کتنے لاکھ بیرل تک پہنچ گئی؟ حیرت انگیز انکشافات

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

ریاض(آئی این پی)سعودی عرب میں تیل کی پیدوارا نے سابقہ ریکارڈ توڑ دیے ہیں،بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق رواں ماہ کے دوران سعودی عرب میں تیل کی پیدوارا نے سابقہ ریکارڈ توڑ دیے ہیں۔ بلومبرگ اور رائٹرز کے مطابق نومبر کے دوران سعودی عرب کی یومیہ تیل کی پیداوار ایک کروڑ 12 لاکھ بیرل تک پہنچ گئی

ہے۔ پچھلے ماہ سعودی عرب کی تیل کی یومیہ پیدا وار ایک کروڑ 8 لاکھ بیرل تھی جب کہ نومبر میں 11 ملین کی نفسیاتی حد عبور کرگئی ہے۔بلومبرگ نیوز ایجنسی کے مطابق چھ دسمبرکو ہونے والے “اوپک” کے اجلاس میں سعودی عب تیل کی پیدوار کم کرنے کی تجویز پیش کرے گا۔ یہ کمی پانچ ہزار بیرل یومیہ تک ہوسکتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…