منگل‬‮ ، 07 اپریل‬‮ 2026 

کوئی بھی غیر ملکی انجینئر جوبی ٹیک کرتے ہی سعودی عرب آئیگا اسے ملازمت دی جائیگی یا نہیں؟بڑا اعلان کردیا گیا

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

دمام(این این آئی) سعودی انجینئرزکونسل کے ترجمان عبدالناصر العبد اللطیف نے بتایا ہے کہ کوئی بھی غیر ملکی انجینئر بی ٹیک کرتے ہی سعودی عرب میں ملازمت کا مجاز نہیں ہوگا، اسے کم از کم پانچ برس تجربے کا سرٹیفکیٹ پیش کرنا ہوگا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں انہوں نے

کہاکہ اپنے ملک کے سرکاری ادارے سے معاون انجینئر کے طور پر پروجیکٹ میں کام کرنے کا سرٹیفکیٹ لانا ہوگا۔ علاوہ ازیں مملکت آنے سے قبل اس کے اپنے ملک میں اس کا امتحان لیا جائیگا۔ اس کے بعد ہی سعودی ادارے یا کمپنی کو انجینئر کا ویزہ جاری کرکے اسے مملکت لانے کی اجازت دی جائیگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)


جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…