پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

منگولیا : شدید برفباری نظا م زندگی درہم برہم ہو گیا

datetime 19  مئی‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)چین کے علاقے اِنر منگولیا میں شدید برفباری سے زندگی کا نظام درہم برہم ہو گیا۔ اِنر منگولیا کے شہر آرزان میں 10سینٹی میٹر برف پڑ چکی ہے۔ شہر کی سڑکیں، گاڑیاں اور درخت سب ہی برف سے ڈھک گئے ہیں۔ شدید برف باری سے نظام زندگی معطل ہو کر رہ گیا ہے، جبکہ سڑکوں پر ٹریفک کی روانی بھی بری طرح متاثر ہوئی ہے۔ برف باری کے باعث موسم سرد ہو گیا ہے۔ برفباری اور سردی سے بچنے کے لیے لوگ چھتریاں اور گرم کپڑے استعمال کر رہے ہیں۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…