خادم الحرمین کی سعودی ولی عہد کو مستقبل کی نسل کی تیاری کے لیے اقدامات کی ہدایت

20  ‬‮نومبر‬‮  2018

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کے فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کو ہدایت کی ہے کہ مملکت کی نوجوان نسل کی مستقبل کے لیے تیاری اور انسانی صلاحیتوں کی ترقی پر توجہ مرکوز کی جائے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انھوں نے سعودی شوریٰ کونسل کے ساتویں اجلاس کے افتتاح کے

موقع پر کہا کہ مملکت میں ترقیاتی اہداف قابلِ اطمینان شرح سے حاصل کیے جارہے ہیں۔انھوں نے کہا کہ ملک کی ترقی میں سعودی شہریوں کو مرکزی قوت کی حیثیت حاصل ہے۔سعودی ولی عہد نے نوجوانوں سے ویڑن 2030ء کے تحت ایک نئے سعودی عرب کا وعدہ کیا۔انھوں نے کہا کہ یہ ویژن کوئی خواب نہیں بلکہ ایک حقیقت ہے اور اس کو عملی جامہ پہنایا جائے گا۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…