ہفتہ‬‮ ، 26 ستمبر‬‮ 2026 

پاکستان نے امریکہ کے لئے کچھ نہیں کیا ، پاکستانی حکام بالا اسامہ بن لادن کی پاکستان میں موجودگی کے بارے میں جانتے تھے، امر یکی صدر ٹرمپ پھر پاکستان پر ٹوٹ پڑے،سنگین الزامات عائد

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

واشنگٹن ( آئی این پی ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ پاکستان نے امریکہ کے لئے کچھ نہیں کیا ، پاکستان نے اسامہ بن لادن جیسے عالمی دہشتگرد کو پناہ دی اور پاکستانی حکام بالا اسامہ بن لادن کی پاکستان میں موجودگی کے بارے میں جانتے تھے ۔ اتوار کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی ٹی وی کو انٹرویو دیا۔ انہوں نے پاکستان کی

قربانیوں کو ایک بار پھر نظر انداز کر دیا اور کہا کہ پاکستان نے امریکہ کے لئے کچھ نہیں کیا ،ٹرمپ نے الزام لگایا کہ پاکستان نے اسامہ بن لادن کو پناہ دی، پاکستانی حکام اسامہ کی موجودگی کے بارے میں جانتے تھے ،ہم پاکستان کو سالانہ 1.3 ارب ڈالر دیتے رہے ، انہوں نے کہا کہ پاکستان ہمارے لئے کچھ نہیں کر رہا اس لئے امداد بند کر دی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…