ہفتہ‬‮ ، 26 ستمبر‬‮ 2026 

2015 کے آغاز سے اب تک 30ہزار افغان فوجی ہلاک ہوچکے لیکن ہلاک ہونیوالے امریکی فوجیوں کی تعداد صرف کتنی ہے؟ افغان صدر اشرف غنی کا حیرت انگیزانکشاف

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

واشنگٹن(آئی این پی ) افغان صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ 2015 کے آغاز سے اب تک افغان سیکیورٹی فورسز کے تقریبا 30ہزار اہلکار ہلاک ہو چکے ۔ واشنگٹن کے تعلیمی ادارے کی تقریب کے دوران ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ افغانستان کی داخلی سیکیورٹی

کی کمان ہاتھ میں لینے کے بعد سے اب تک 28,529 افغان فوجی اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ۔ اس دوران ہلاک ہونے والے امریکی فوجیوں کی تعداد 58ہے۔ اس موقع پر اشرف غنی نے افغان سیکیورٹی دستوں کے ہلاک ہونے والے ارکان کو خراج عقیدت بھی پیش کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…