ہفتہ‬‮ ، 26 ستمبر‬‮ 2026 

ایران دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان سے تعاون کو تیار ،دونوں ملک ملکراب کیا کچھ کرسکتے ہیں؟بڑا اعلان کردیاگیا

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

تہران (آئی این پی ) ایران نے کہا ہے کہ وہ مشترکہ سرحدی اقدامات کے ذریعے دہشت گردی سے نمٹنے اور خفیہ معلومات کے موثر تبادلے کا نظام وضع کرنے کے لئے پاکستان کے ساتھ تعاون کو تیار ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی وزیر داخلہ عبدالرضا رحمانی فضلی نے مغوی ایرانی سرحدی محافظوں کی بازیابی میں پاکستان کی کوششوں کو سراہا۔ انہوں نے کہا کہ

ان مغویوں کی بازیابی کے لئے پاکستان نے بھرپورتعاون کیا۔ عبدالرضا رحمانی فضلی نے کہاکہ دونوں ملک مشترکہ سرحدی آپریشنز کرسکتے ہیں اور ان کے درمیان موثر خفیہ تعاون موجود ہے۔مشترکہ سرحدی اقدامات کے ذریعے دہشت گردی سے نمٹنے اور خفیہ معلومات کے موثر تبادلے کا نظام وضع کرنے کے لئے پاکستان کے ساتھ تعاون کو تیار ہیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…