پیر‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

مصرکے مسیحی ڈاکٹر کے داعشی قاتل کو سزائے موت کا حکم

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

قاہرہ(این این آئی)مصر کی ایک فوجی عدالت نے انسداد دہشت گردی قانون کے تحت ایک مسیحی ڈاکٹر کے قتل میں ملوث داعشی شدت پسند کو سزائے موت دینے کا حکم دیا ہے۔غیرملکی خبر رساں اداروں کے مطابق مصری عدالت کے فیصلے کو مفتی اعظم کو بھیجا گیا ہے۔ مفتی اعظم کی رائے پرعمل درآمد ناگزیر نہیں۔ ستمبر 2017ء کو 40

سالہ شخص نے مریض بن کر 82 سالہ عیسائی ڈاکٹر کو چاقو کے وار کرکے قتل کر دیا تھا۔ ملزم نے نہ صرف ڈاکٹر کو چاقو کے وار سے قتل کیا بلکہ کمرے میں داخل ہونے والے اس کے معاون پر بھی چاقو کے وار کیے تھے۔مصری پراسیکیوٹر جنرل کا کہنا تھا کہ ملزم انتہا پسندانہ نظریات رکھتا ہے اور اس کا جزیرہ نما سیناء میں سرگرم داعش کے گروپ کے ساتھ تعلق رہا ہے۔

موضوعات:



کالم



عمران خان کی برکت


ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…