اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

یمن : شہر حدیدہ میں جنگ بندی کے باوجود عرب اتحاد کے فضائی حملے، 10 شہری ہلاک

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

صنعاء (این این آئی)یمن کے بندرگاہی شہر حدیدہ میں حوثی باغیوں کے زیر کنٹرول وزارت صحت نے کہاہے کہ جنگ بندی کے اعلان کے باوجود سعودی قیادت میں عسکری اتحاد کے فضائی حملوں میں دس شہری ہلاک ہو گئے  غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اتحاد کی حمایت یافتہ

حکومتی فورسز نے کہا کہ انہوں نے شہر میں جاری آپریشن کو عارضی طور پر روک دیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ شہری ہلاکتیں دو مختلف حملوں میں ہوئیں۔ ابھی تک اس حوالے سے سعودی عرب کے زیر قیادت عسکری اتحاد کی طرف سے کسی قسم کا تبصرہ سامنے نہیں آیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…