منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

سندھ بیوروکریسی اور پولیس میں کریک ڈاﺅن

datetime 18  مئی‬‮  2015 |

کراچی(نیوزڈیسک)اپیکس کمیٹی کے فیصلوں پرمرحلہ وار عملدرآمد شروع کر دیا گیا ہے اور اس کے تحت سندھ بیوروکریسی اور پولیس میں کریک ڈاﺅن کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعلی سندھ نے نئے افسران مقرر کرنے کےلئے لسٹیں طلب کر لی ہیں۔رواں ہفتے کے دوران صوبے بھر میں نئے افسران کا تقرر کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق تقرری سے قبل اپیکس کمیٹی ان افسران کی کلیرنس دے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…