جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

راجر فیڈرر پندر ہویں مرتبہ اے ٹی پی فائنلز ٹینس ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

لندن(آئی این پی)شہرہ آفاق سوئس سٹار اور ریکارڈ 20 مرتبہ کے گرینڈ سلام چیمپئن راجر فیڈرر اپنی عمدہ کارکردگی کی بدولت پندرھویں مرتبہ اے ٹی پی فائنلز ٹینس ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے ۔ انہوں نے جنوبی افریقہ کے کیون اینڈرسن کو شکست دیکر ایونٹ کا سیمی فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کیا۔سوئس سٹار کو اے ٹی پی فائنلز ٹینس ٹورنامنٹ کے پہلے میچ میں جاپانی کھلاڑی کائی

نیشکوری کے ہاتھوں اپ سیٹ شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔تفصیلات کے مطابق لندن میں جاری ایونٹ میں کھیلے گئے میچ میں فیڈرر نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے حریف جنوبی افریکن کھلاڑی کیون اینڈرسن کو سٹریٹ سیٹس میں 6-4 اور 6-3 سے ہرا کر کامیابی سمیٹی، اس بڑی کامیابی کے بعد چھ مرتبہ کے چیمپئن فیڈرر نے پندرھویں مرتبہ ایونٹ کا سیمی فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…