پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

سعودی عرب ، منشیات کی اسمگلنگ کے جرم میں ایک اور پاکستانی کا سرقلم

datetime 18  مئی‬‮  2015 |

جدہ(نیوزڈیسک) سعودی عرب میں منشیات کی اسمگلنگ کے جرم میں ایک اور پاکستانی کا سرقلم کر دیا گیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افتخار محمد ولد محمد عنایت نامی پاکستانی شہری چند ماہ قبل جدہ ایئرپورٹ پر پیٹ میں ہیروئن بھرے کیپسول چھپا کر اسمگلنگ کرتے ہوئے پکڑا گیا تھا۔ جس پرمقامی قانون کے مطابق اس کا سر قلم کردیا گیا۔سعودی وزارتِ داخلہ کا کہنا ہے کہ منشیات کا استعمال معاشرے کے لیے اور انفرادی طور پر شدید نقصان دہ ہے اس لئے سعودی حکومت اس کی روک تھام کے لیے کوششیں کررہی ہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…