اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

میلانیا نے اپنے شوہر ڈونلد ٹرمپ سے ایسا مطالبہ کردیا کہ امریکی صدر کو چپ لگ گئی

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

واشنگٹن(این این آئی)امریکی خاتون اول میلانیا ٹرمپ نے ڈپٹی نیشنل سیکورٹی ایڈوائزر میرا رکارڈل کو ہٹانے کا مطالبہ کردیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اہلیہ کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ میرا کارڈل وائٹ ہاوس میں مزید کام کرنے کے قابل نہیں رہیں۔اس سے قبل امریکی اخبار نے دعویٰ کیا تھا کہ میرا کارڈل کو وائٹ ہاوس سے فارغ کیا گیا ہے۔

وائٹ ہاؤس نے رپورٹ کی تردید کی تھی، اخبار کے مطابق میلانیا ٹرمپ کے میرا رکارڈل سے اختلافات دورہ افریقہ کے دوران سامنے آئے تھے، میلانیا سمجھتی ہیں کہ دورے کے دوران ان سے متعلق منفی خبروں کا ذریعہ رکارڈل تھیں۔رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ صدر ٹرمپ سینیٹ کا کنٹرول حاصل کرنے کے بعد مزید چھانٹیوں پر غور کررہے ہیں جن میں ہوم لینڈ سیکورٹی وزیر بھی شامل ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…