اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

سعودی ولی عہد کا ایسے شاندار منصوبے کا اعلان کہ سعودی عرب سمیت دنیا بھر کے مسلمانوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ،5کروڑ ریال کی بھاری رقم مختص

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے ملک بھر کی 130 تاریخی مساجد کی تعمیر نو اور مرمت کا حکم دیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق ولی عہد کی جانب سے مساجد کی مرمت کے پروجیکٹ کے پہلے مرحلے پر مملکت میں 10 مقامات پر 30 مساجد کی مرمت اور ان کی توسیع کی جائے گی۔اس منصوبےکے لیے

5 کروڑ ریال کی رقم مختص کی گئی ہے۔خیال رہے کہ سعودی عرب میں تاریخی مساجد اور دیگر تاریخی وتہذیبی اہمیت کے حامل مقامات کی مرمت کا منصوبہ 20 سال قبل شروع کیا گیا تھا۔ ان مقامات کی دینی اور تاریخی اہمیت کے پیش نظر ولی عہد نے اس منصوبے کو دوبارہ فعال کرنے اور ملک بھر کی ایک سو تیس مساجد کی تعمیرومرمت کا اعلان کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…