منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

پاکستان کے آٹو موبیل سیکٹر کیلئے خوشخبری، دنیا کے سب سے بڑے آٹو موبیل گروپ Volkswagen کی پاکستان آمد، معاہدہ طے پا گیا

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (نیوز ڈیسک) پاکستان کے آٹو موبیل سیکٹر کے لیے خوشخبری، پاکستان پریمیئر موٹرز نے دنیا میں بڑے آٹو موبیل گروپ وولکس ویگن کے ساتھ کمرشل بنیادوں پر گاڑیوں کی تیاری کے حوالے سے قانونی معاہدے پر دستخط کر دیے ہیں، کراچی میں (CKD)لائسنسنگ کے تحت تجارتی گاڑیاں بنانے پر دستخط کیے گئے ہیں، یہ

پاکستان میں ایک آٹو موبیل سیکٹر کے لیے اہم کامیابی ہے۔ یہ منصوبہ آٹوموبیل سیکٹر میں ایک بڑا اضافہ ثابت ہو گا اور ملک میں گاڑیوں کی فراہمی میں بھی اضافہ ہو گا۔ واضح رہے کہ اگر اس منصوبہ پر عملدرآمد شروع ہو جاتا ہے تو آٹوموبیل انجینئرز اور دیگر افراد کے روزگار میں بھی اضافہ ہو گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…