جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

چیئرمین پی سی بی احسان مانی پہلے دورے پر آج کراچی پہنچیں گے

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

کراچی(این این آئی)چیئرمین پی سی بی احسان مانی پہلے دورے پر (آج) منگل کو کراچی پہنچیں گے۔احسان مانی دورہ کراچی میں مختلف شخصیات سے ملاقاتیں کریں گے، بورڈ کے سربراہ نیشنل اسٹیڈیم کا تفصیلی دورہ بھی کریں گے جہاں وہ اسٹیڈیم میں جاری تعمیراتی کام کا جائزہ لیں گے اور اس حوالے سے کنسلٹنٹ و متعلقہ حکام سے

ضروری بریفننگ لیں گے۔احسان مانی اسٹیڈیم ہی میں قائم حنیف محمد ریجنل کرکٹ اکیڈمی بھی جائیں گے۔ذرائع کے مطابق احسان مانی وزیر اعلیٰ سندھ سے بھی ملاقات کریں گے ٗدوران ملاقات پی ایس ایل کی تیاریوں اور کراچی میں شیڈول میچز اور فائنل کے انتظامات پر تبادلہ خیال ہوگا، احسان مانی کی کے سی سی اے کے عہدیداروں سے بھی ملاقات متوقع ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…