گیانا (این این آئی)آئی سی سی ویمنز ورلڈ ٹی ٹونٹی کرکٹ کپ میں (آج) منگل کو پہلے میچ میں پاکستان اور آئر لینڈ ٗدوسرے میچ میں آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں مد مقابل ہونگی ۔تفصیلات کے مطابق ۔تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈیز میں جاری ایونٹ میں (آج) منگل کو مزید دو میچز کھیلے جائیں گے اور دونوں میچز گروپ بی کے ہوں گے۔ پہلا میچ پاکستان اور آئرلینڈ کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائیگا۔ دوسرا میچ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی ویمن ٹیموں کے درمیان کھیلا جائیگا۔
آئی سی سی ویمنز ورلڈ ٹی ٹونٹی کرکٹ کپ آج پاکستان اور آئر لینڈ ٗدوسرے میچ میں آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں مد مقابل ہونگی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
مذہبی جنگ
-
پاکستان کرکٹ بورڈ کا قذافی اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ
-
یوٹیوبر رجب بٹ کی طلاق کی پیشگوئی کرنے والی آسٹرلوجسٹ لالہ رخ نے ایک اور خطرناک پیش گوئی کر دی
-
کیا رواں ہفتے پیٹرول کی قیمت میں 73 روپے اضافہ ہونے جا رہا ہے؟اوگرا نے بتا دیا
-
’بانی پی ٹی آئی کو آج یا کل ہی رہا ہونا چاہیے‘
-
عیدالفطر کب ہوگی؟ بین الاقوامی مرکز برائے فلکیات کا بڑا انکشاف
-
جمعتہ الوداع کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان
-
رکشہ اور موٹر سائیکل کا چالان کرنے پر پابندی عائد
-
پاکستان پر عالمی سفری پابندیوں میں 3ماہ کی توسیع
-
بارشیں اور ژالہ باری، این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا
-
ٹرمپ نے ایران پر حملےکی ذمہ داری اپنے داماداور وزیر دفاع پر ڈال دی
-
ایران جنگ میں کتنے امریکی فوجی ہلاک اور زخمی ہو چکے؟ پینٹاگون کا بڑا اعتراف
-
’’پٹرول کی قیمت ایران اسرائیل جنگ کی وجہ سے نہیں بڑھی‘‘ تو پھر وجہ کیا؟ جانیے اندر کی خبر
-
عید الفطر کا چاند کب نظر آئے گا؟ سپارکو کی اہم پیش گوئی سامنے آگئی



















































