جمعرات‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2026 

سام سنگ نے اپنا نیا فلیگ شپ فلپ فون ڈبلیو 2019 متعارف کروا دیا

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

جنوبی کوریا،چین(مانیٹرنگ ڈیسک) گزشتہ دنوں سام سنگ نے اپنا پہلا فولڈ ایبل فون متعارف کروایا اور اب اس کمپنی نے اپنے فلیگ شپ فلپ فون ڈبلیو 2019 بھی پیش کردیا ہے۔ یہ سام سنگ کی اس فلپ فون سیریز کا حصہ ہے جو محدود ممالک جیسے جنوبی کوریا اور چین وغیرہ میں دستیاب ہوتے ہیں۔ سام سنگ کا یہ نیا فلیگ شپ فلپ فون صرف چین میں فروخت کے لیے پیش کیا جائے گا۔ اس کمپنی کے پرانے فلپ فونز کے برعکس ڈبلیو 2019 پریمیئم ڈیزائن اور فلیگ شپ فیچرز کے ساتھ ہیں، جس میں

ڈوئل امولیڈ ڈسپلے دیا گیا ہے۔ اس فون میں المونیم باڈی دی گئی ہے جس کی موٹائی 17.3 ملی میٹر ہے جبکہ وزن 257 گرام ہے۔ اس فون میں 4.2 انچ کے امولیڈ ڈسپلے دیئے گئے ہیں جو فل ایچ ڈی ریزولوشن کو سپورٹ کرتے ہیں۔ اینڈرائیڈ اوریو آپریٹنگ سسٹم کے ساتھ اس فون میں کوالکوم اسنیپ ڈراگون 845 پراسیسر، 6 جی بی ریم جبکہ 128 سے 256 جی بی اسٹوریج دی گئی ہے۔ اس فون میں بیک پر 12 بارہ میگا پکسل کے ڈوئل رئیر کیمرہ سیٹ اپ دیا گیا ہے جس میں 2 ایکس زوم سپورٹ موجود ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…