اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

سعودی عرب،کویت،اردن میں طوفانی بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچادی،ہزاروں گاڑیا ں سیلابی ریلے میں بہہ گئیں،انتہائی تشویشناک صورتحال

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

ریاض(آئی این پی)سعودی عرب،کویت،اردن میں طوفانی بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچادی جبکہ نظام زندگی مفلوج ہوکر رہ گیا۔تفصیلات کے مطابق اردن میں سیلاب کے باعث مختلف حادثات میں 12 افراد ہلاک،متعدد لاپتہ جبکہ کویت میں 1 شخص ہلاک ہوگیا۔سعودی میں شدید بارشوں کے باعث نظام زندگی مفلوج ہوکررہ گیا۔سعودی عرب کے شہر ریاض،جدہ میں طوفانی بارشوں سے کئی کئی فٹ پانی

گھروں اور عمارتوں میں داخل ہوگیا،ہزاروں گاڑیا ں سیلابی ریلے میں بہہ گئیں جبکہ درجنوں پھنس گئیں۔ادھر اردن میں 2 ہفتوں سے جاری بارشوں نے جل تھل کردی،درجنوں افراد لاپتہ۔کویت میں بھی شدید بارشوں سے نظام زندگی متاثر جبکہ کئی گھر اور نشیبی علاقے زیر آب آگئے۔طوفانی بارشوں اور سیلابی ریلوں کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوچکی ہیں جن میں دیکھا جاسکتا ہے کہ گاڑیاں پانی میں بہہ رہی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…