جمعرات‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2026 

سائنسدانوں کی بڑی کامیابی،اس سیارے پر خلائی مخلوق موجودہے، ثبوت مل گئے،امریکی خلائی ادارے ناسانے تفصیلات جاری کردیں

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

واشنگٹن(این این آئی)امریکی خلائی تحقیقاتی ادارے ناسا نے دعویٰ کیا ہے کہ مریخ پر ایلین(خلائی مخلوق) موجود ہیں۔ ان کے قدموں کے نشان مل گئے ہیں۔امریکی ٹی وی کے مطابق ناسا کی جانب سے مختلف تصاویر جاری کی گئی ہیں جس میں دکھایا گیا ہے کہ مریخ کی سطح پر قدموں کے نشان موجود ہیں۔یہ ایلین کی موجودگی کا 100فیصد ثبوت ہے تاہم ماہرین کا کہنا تھا کہ یہ دعویٰ قبل از وقت ہے۔ محض چند نشانات کی بنیاد پر ایلین کی موجودگی کو ثابت نہیں کیا جا سکتا۔

ان ماہرین کا کہناتھا کہ یہ تصویریں کسی سیارچے کی ہو سکتی ہیں کیونکہ ناسا کبھی بھی نہیں چاہے گا کہ ایلین کی تصویریں سامنے آئیں۔دریں اثنا ایک اور برطانوی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مریخ پر ایلین کی موجودگی کی تلاش کے لئے سیارے پرلینڈنگ کے لیے ایک روبوٹ اتارنے کی جگہ کا انتخاب کر لیا گیا ہے،لینڈنگ سائٹ کے انتخاب پر چار برس سے بحث جاری تھی۔یہ روبوٹ یورپ اور روس کے ماہرین نے مل کر تیار کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…