ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

بالی ووڈ کنگ نیشنل ایوارڈ حاصل نہ کرسکنے پر افسردہ

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

کولکتہ(آئی این پی) بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے نیشنل ایوارڈ حاصل نہ کرسکنے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی خواہش ہے ہندی سینما کا سب سے اہم نیشنل ایوارڈ حاصل کریں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فلم فیئر، پدم شری، آئیفا، کرسٹل، گلوبل انڈین فلم آنرز، ایشین فلم ایوارڈ فارلائف ٹائم اچیومنٹ سمیت بے شمار ایوارڈز اپنے نام کرنے والے بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان ہندی سینما کا سب سے اہم نیشنل ایوارڈ حاصل نہیں کرسکے جس پر انہیں بے حد افسوس ہے۔ گزشتہ روز ایک تقریب

میں شاہ رخ خان نے کہا کہ انہیں آج تک نیشنل فلم ایوارڈ نہیں ملا اور نہ ہی ان کی کوئی فلم اس طرح کے بڑے فیسٹیول میں دکھائی گئی ہے جس بات کا نہیں بے حد افسوس ہے۔ انہوں نے کہا میں اب تک 70 فلمیں کرچکاہوں لیکن مجھے فلم فیسٹیولز میں اپنی فلموں کی نمائش کے لیے یا دانشورانہ تقریر کے لیے نہیں بلکہ تقریب میں رقص کرنے، وفد کا استقبال کرنے اور شرکا سے اچھے الفاظ کہنے کے لیے بلایاجاتا ہے، اس کی وجہ یہ ہوسکتی ہے کہ شاید میں دیگر لوگوں کی طرح اسمارٹ نہیں ہوں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…