جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

اینڈی مرے آئندہ سال فروری میں اوپن سڈ ڈی فرانس میں شرکت کرینگے

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

لندن (این این آئی)انگلینڈ کے نامور ٹینس سٹار سابق عالمی نمبر ایک اور اولمپک چمپئن اینڈی مرے آئندہ سال فروری میں اوپن سڈ ڈی فرانس ایونٹ میں ایکشن میں نظر آئینگے۔ اوپن سڈ ڈی فرانس ٹینس ایونٹ سال کے پہلے گریند سلام آسٹریلین اوپن کے ایک ہفتے بعد 3 فروری 2019ء کو فرانس میں شروع ہوگا۔ اس کے علاوہ اینڈی مرے کی سال کے پہلے گرینڈ سلام آسٹریلین اوپن اور

اس سے قبل کھیلے جانے والے برسبین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں بھی شرکت کی توقع ہے۔ اینڈی مرے رواں سال فٹنس مسائل کا شکار رہے ہیں جس کی وجہ سے وہ ٹینس کے میدانوں میں بہت کم نظر آئے۔ اینڈی مرے نے کہا کہ وہ ان دنوں بحالی صحت کے عمل سے گزر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ آئندہ سال 2019ء کا آغاز میگا ایونٹس میں بھرپور انداز میں شرکت کرکے کرنا چاہتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…