بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

پی ٹی آئی رہنمائوں پر قبضہ مافیا کا الزام لگانے والے ن لیگی رہنما خود قبضے کر تے رہے، طلال چوہدری، افضل کھوکھر کے بعد ن لیگی کی کس معروف خاتو ن رہنما کے قبضے سے کتنے سو کنال سرکاری اراضی واگزار کروالی گئی ؟

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیصل آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)فیصل آباد میں تجاوزات کے خلاف آپریشن، سابق خاتون ن لیگی ایم پی اے طیبہ ضمیر سے 800کنال سرکاری اراضی واگزار کروا لی گئی۔  ن لیگ کے کئی رہنما بھی زمینوں میں قبضوں میں ملوث پائے گئے ہیں۔ طلال چوہدری کا مدینہ ٹاون میں غیر قانونی ڈیرہ موجود تھا جس کی نشاندہی پر فیصل آباد ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے آپریشن کیا اور اس دوران اسے مسمار کردیا گیا۔یہ غیر قانونی ڈیرہ انہوںنے پی ایچ اے کے پارک کی جگہ پربنا رکھا تھا۔ن لیگ کے افضل کھوکھر

کا ڈیرہ بھی تجاوزات کے زمرے میں آنے پرمسمار کردیا گیا ہے۔افضل کھوکھر کا کہنا تھا انکی کوئی بھی جائیداد غیر قانونی نہیں ہے۔تجاوزات کے خلاف تازہ ترین خبر کے مطابق سرگودھا میں اسسٹنٹ کمشنر اور محکمہ مال کی ایک بڑی کارروائی میں سابق لیگی ایم پی اے طیبہ ضمیر سے 800 کنال سرکاری اراضی واگزار کرا لی گئی ہےجبکہ اراضی پر قائم کی گئی غیرقانونی تعمیرات بھی مسمار کر دی گئیں۔ ہیوی مشینری سے اراضی پر بنے متعدد مکانات اور کمرے مسمار کئے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…