جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

شاہد آفریدی کا پی ایس ایل 4میں نئی ٹیم کے ساتھ میدان میں اترنے کا امکان

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

کراچی (آئی این پی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کے قریبی ذرائع اس بات کی تصدیق کررہے ہیں کہ ان پر رواں ماہ شارجہ میں شروع ہونے والی ٹی 10لیگ میں شرکت نہ کرنے کیلئے بے انتہا دبا ؤڈالا جارہا ہے۔تاہم شاہد آفریدی بضد ہیں کہ وہ ٹی 10کے دوسرے ایڈیشن میں نہ صرف کھیلیں گے بلکہ پختونز کے کپتان بھی ہوں گے۔ایسی صورت حال میں عین ممکن ہے کہ شاہد آفریدی 2018 کے برعکس پی ایس ایل

میں کراچی کنگز کے اسکواڈ کا حصہ نہیں ہوں گے۔دنیا کے بہترین آل رانڈر جو ماضی میں پشاور زلمی کیلئے دو سیزنز کھیل چکے ہیں، دوبارہ وہاں جاکر ان کے کھیلنے کا کوئی امکان نہیں، البتہ شاہد آفریدی کی نئی ٹیم کے بارے میں ابھی کچھ کہنا قبل ازوقت ہوگا۔اس بات کا فیصلہ 20 نومبر کو اسلام آباد میں منعقدہ ڈرافٹ میں ہوگا جہاں پلاٹینم کیٹگری میں شاہد آفریدی کے ڈرافٹ میں شمولیت کا قوی امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…